لاہور (عکس آن لائن) بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کار کر دگی کے معترف ہوگئے اور کہا ہے کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں روی چندر اشون نے کہا کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، انہوں نے کہا کہ بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے۔ روی چندر اشون کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ہیں۔انہوں نے انضمام الحق سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں طویل مدت بعد ایسا بیٹسمین شامل ہوا جس کی بلے بازی دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایسا بیٹسمین جس کو بیٹنگ دیکھنے کو دل کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم نے انگلینڈ میں بھی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلیا میں بھی سنچری اسکور کی۔ایشون نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے،
- پی ٹی آئی دفتر پر قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، اعظم نذیر تارڑ
- سینیٹر شبلی فراز کا پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی، واقعے کی مذمت
- پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
- پاکستان، چین میں سرمایہ کاری پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، احسن اقبال