راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا یاآرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قوم قائدِ اعظم کی امید، جرآت اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
- شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
- میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی’ میرا
- مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
- ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا