کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے کورونا وائرس قوانین پر سوال اٹھا دیا۔پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل رانڈر نے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ میچ کے دوران امپائرز کو بولرز کی کیپ پکڑنے کی اجازت کیوں نہیں ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں آفریدی نے آئی سی سی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حیران ہوں کہ کیوں امپائرز کو کھلاڑیوں کی کیپ پکڑنے کی اجازت نہیں حالانکہ وہ بھی اسی بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہیں جس میں کھلاڑی اور منیجمنٹ کے لوگ شامل ہیں اور میچ کے اختتام پر وہ ہاتھ بھی ملاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی
- وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں’ عظمیٰ بخاری
- خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
- تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں، رانا ثنااللہ
- تاجر برادری کاملکی معاشی وسماجی ترقی میں کردار بہت اہم ہے،یوسف رضاگیلانی