شاہد آفریدی

حیران ہوں میچ کے دوران امپائرز کو کیپ پکڑنے کی اجازت کیوں نہیں، آفریدی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے کورونا وائرس قوانین پر سوال اٹھا دیا۔پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل رانڈر نے کہا کہ وہ حیران مزید پڑھیں