برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے دسمبر 26, 2023December 26, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت324روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے364روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related