لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید15روپے اضافے سے393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔7روزمیں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 59روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب