لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید15روپے اضافے سے393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔7روزمیں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 59روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس
- نومئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 مہینے سے ہمارے معاشی اہداف سب صحیح سمت میں ہیں، وفاقی وزا
- لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب
- سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا،وزیراعظم