واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 18سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کا اعلان کردیا، 19 اپریل سے لوگ ویکسین لگواسکیں گے۔جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارا ویکسین پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔امریکا 150 ملین شاٹس کا انتظام کرنے اور 62 ملین افراد کو ویکیسن لگانے والا پہلا ملک ہے۔واضح رہے کہ امریکا میں اس سے پہلے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کی تاریخ یکم مئی مقرر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، یورپ کے ساتھ تجارتی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- “شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ” (بین الاقوامی ورژن) ، کی سربیا میں نشریات
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ