کراچی (عکس آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر153روپے سے گھٹ کر152روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت153.05روپے سے گھٹ کر152.95روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کرید152.80روپے اور قیمت فروخت153.20روپے پر بدستور برقرار رہی اسی طرح یورو کی قیمت خرید180.50روپے اور قیمت فروخت182.30روپے پر مستحکم رہی تاہم 70پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 209.20روپے سے گھٹ کر208.50روپے اور قیمت فروخت211.20روپے سے گھٹ کر210.50روپے پر آ گئی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے
- ہر سیکٹر میری ترجیح ہے مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے’مریم نواز شریف
- عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف
- بانی پی ٹی آئی کی عزت کیلئے خاموش ہوں، شہریار آفریدی
- ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال