کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی ۔اقراء عزیز نے گزشتہ رات ایک سادہ سی خوبصورت نو فِلٹر نو میک اپ تصویر اپلوڈ کی ہے جسے دیکھ کر اْن کے مداح حیرانی کا شکار ہیں۔مداحوں کی جانب سے اقراء عزیز کی اس پوسٹ کے نیچے ہزاروں تعریفی کمنٹ کیے گئے ہیں جن میں اْن کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ کے بغیر سادگی میں بھی خوب جچتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پی ٹی آئی گروپنگ کا شکار، ہرگروہ کا اپنا بیانیہ ہے،شرجیل میمن
- کتاب “شی جن پھنگ آن دی بیلٹ اینڈ روڈ” (2023 ایڈیشن) کے انگریزی ورژن کی اشاعت
- جیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈا پور کا لیڈر ہے ویسے ہی وہ خود ہیں،عظمیٰ بخاری
- حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے،وزیر قانون
- چین کی جزیرہ دیاؤ یوئی کے ملحقہ پانیوں میں جاپان کی اشتعال انگیزی کی مخالفت