کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔انسٹاگرام پر آمنہ الیاس نے مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور لکھا کہ یہ رنگ کرنے والے صرف ‘لال’ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔ پان تھوکنے کے مسئلے کو کراچی میں معمولی سمجھا گیا۔آمنہ الیاس کی ویڈیو کو ان کے اکائونٹ پر کچھ ہی دیر میں 57 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ سیکڑوں صارفین نے اسے پسند بھی کیا۔اس سے قبل بھی آمنہ الیاس سماجی و معاشرتی مسائل سے متعلق ویڈیوز اپنے اکائونٹ پر پوسٹ کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب