کماد

کماد کی پیداواری لاگت کم کرنے کیلئے 50فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کیے جارہے ہیں،ترجمان محکمہ زراعت

ملتان (عکس آن لائن )محکمہ زراعت ملتان کے ترجمان کے مطابق کماد پاکستان کی ایک اہم نقد آور فصل ہے جو گندم، دھان اور کپاس کے بعد سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے۔چینی، گڑ اور شکر وغیرہ مزید پڑھیں

چنے کی پیداوار

پاکستان چنے کی پیداوار میں دوسرے،گندم میں ساتویں نمبر پر آگیا، زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)ایوب ریسرچ فیصل آباد نے گزشتہ چند سالوں کے دوران گندم، کپاس، چاول،گنے،روغن دار اجناس، دالوں کی کئی نئی اقسام تیار کی ہیں جن کی کاشت کے باعث دنیا بھرمیں رقبے کے لحاظ سے 36ویں نمبر مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کے اقدامات جاری

راولپنڈی(عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے رواں برس کپاس کے زیر کاشت رقبہ میں قابل قدر اضافہ کے لیے محکمہ نے ٹھوس اقدامات شروع کردیئے ۔ زرعی ترجمان نے بتایاکہ جنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداوار غیر منافع بخش ہونے مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی کاشت ماہ فروری کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو آلو، کپاس، کماد کے کھیت خالی ہونے پربہاریہ مکئی کی کاشت ماہ فروری کے دوران مکمل کرنے، پانی بخوبی جذب کرنے والی بھاری میرازمین کے انتخاب اور کھیت کی سطح ہموار رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کیڑوں کا تدارک

شروع ہی سے کیڑوں کا تدارک کرکےاگلی فصلات کوکافی حد تک کیڑوں کے حملے سے بچایاجاسکتاہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ کپاس دھان کمادمکئی اورجوارپراگر شروع ہی سے کیڑوں کا تدارک کیاجائے تو اگلی فصلات کوکافی حد تک کیڑوں کے حملے سے بچایاجاسکتاہے اگلی فصلات پرکیڑوں کے حملے کو مزید پڑھیں

ناقص سپرے مشینری

ناقص سپرے مشینری ،صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریبا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ جدیدتحقیق کےمطابق ناقص سپرے مشینری اور صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریبا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جس سے نہ صرف کپاس یادوسری فصلات کی مزید پڑھیں

کپاس کی فصل

موسم سرما کے دوران موثر حکمت عملی کے ذریعے کپاس کی فصل کو گلابی سنڈی کے نقصان سے بچایا جا سکتا ہے،ترجمان محکمہ زراعت

ملتان (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس ہمارے ملک کی ایک اہم فصل ہے اور اس کی مجموعی پیداوار کا تقریبا 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار حاصل مزید پڑھیں

بھنڈی کی فصل

بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کےلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کےلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکا راورگھریلو پیمانے پر بھنڈی کی پچھیتی فصل کاشت کرنے والے عوام الناس مزید پڑھیں

کپاس کی چھڑیوں

ماہرین کی کپاس کی چھڑیوں و ان کھلے ٹینڈوں کو فوری تلف کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)گلابی سنڈی کے کپاس کی آئندہ فصل پر منتقل ہونے کے خدشات سے بچاو کیلئے جننگ فیکٹریوں کے کچرے اور کھیتوں و سڑکوں کے کنارے پڑی کپاس کی چھڑیوں و ان کھلے ٹینڈوں کو فوری تلف مزید پڑھیں