چینی اور تیل

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

لاہور(عکس آن لائن)ملک بھر میں چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے حوالے سے اعدادوشمار سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت اورعسکری قیادت نے ملکی سالمیت و استحکام کے پیش نظر سخت اقدامات مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، حیران کن نتائج برآمد

اسلام آباد(عکس آن لائن) ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، روپیہ مستحکم۔ڈالر کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون میں تیزی ، حیران کن نتائج ہیں۔ امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں عدم استحکام مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دے دیا

کراچی(عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف نے مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پابندیاں عاید

کریک ڈائون،یورپی یونین کی ایران کے تعلیم اورثقافت کے وزرا پرپابندیاں عاید

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈان کے ردعمل میںایران کے تعلیم اور ثقافت کے وزرا پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی ایران کے خلاف پابندیوں کے پانچویں مرحلے کے تحت مزید پڑھیں

بادشاہ عبداللہ

اردن میں بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون

عمان (عکس آن لائن)اردن میں بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون کیا گیا۔ بادشاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو محل میں نظر بند کردیا گیا۔اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری،دو ماہ میں 906افرادگرفتار کیا گیا’ میاں اسلم اقبال

لاہور( عکس آن لائن )وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر صوبے میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے اور گزشتہ دوماہ میں مختلف شہروں میں گرانفروشی پر906افرادکو گرفتار،971مقدمات کا اندراج اور تقریباسات کروڑروپے کے جرمانے عائد کئے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتا ہے۔ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں