باغبانوں

باغبانوں کو کاغذی لیموں کی کاشت فوری شروع کرکے مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے باغبانوں کو فوری طورپر کاغذی لیموں کی کاشت شروع کرکے مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کاغذی لیموں کی مارچ میں کاشت کیلئے معتدل آب و ہواانتہائی اہمیت کی مزید پڑھیں

نیازبوکی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو نیازبوکی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ نیازبوکی کاشت فوری شروع کردیں جو فروری کے آخرتک مکمل کی جاسکتی ہے ‘کاشت سے پہلے 10 سے 13ٹن گوبرکی کھاد ڈال کر 3سے4مرتبہ ہل اور سہاگہ چلاکر مزید پڑھیں

بھنڈی توری

کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی کاشت کے فوراً بعد آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بھنڈی توری کی کاشت کے فوراً بعد آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ آبپاشی کے دوران اس بات کاسختی سے خیال رکھا جائے کہ پانی پٹڑیوں پر نہ مزید پڑھیں

کریلے

کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت وسط فروری سے شروع کرکے 15اپریل تک مکمل کرتے ہوئے بہتر پیداوارکا مزید پڑھیں

کابلی چنے

کابلی چنے کی فصل کوپہلاپانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دیں

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کوپہلاپانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ چنے کے مرجھاؤ‘ جھلساؤ ‘بلائٹ سے بچاؤ کیلئے کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی کاشت کیلئے 3 سے4 مرتبہ عام ہل چلا کر زمین کو خوب بھربھراکرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کی کاشت کیلئے سب سائیلرکے ذریعے گہری کھیلیاں بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 10 سے12 انچ والی کھیلیوں کیلئے 2مرتبہ گراس چیزل ہل یا مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی کی منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے منظورشدہ اقسام ساہیوال 2002‘ مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان اور کاشتکار سٹرابری کی کاشت فروری کے آغازسے شروع کرکے موسم بہار مزید پڑھیں

سویابین

سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے سے بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہوسکتا ہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکارو ں کو سویابین کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ بروقت کاشت سے بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ سویابین مزید پڑھیں

بندگوبھی

پھول گوبھی کے ساتھ بندگوبھی کی بھی کاشت کریں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بندگوبھی کی بھی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں ‘بندگوبھی کا زیادہ تر استعمال بطورسلاد کیاجاتاہے جبکہ بندگوبھی کی کامیاب کاشت کے لئے سردمرطوب مزید پڑھیں