پیرمحل

پیرمحل تحصیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت،گندگی کے ڈھیروں اور ناقص سیوریج کے باعث سڑکیں کوڑا دان میں تبدیل

پیرمحل(نمائندہعکس آن لائن)تحصیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت،گندگی کے ڈھیروں اور ناقص سیوریج کے باعث شہر میں ڈینگی اور ملیریا جیسی بیماریاں پھیلنے کاخطرہ،اسسٹنٹ کمشنر آفس کو جانیوالی سڑکیں بھی کوڑا دان میں تبدیل ہوگئیں ۔ پیرمحل کو حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں

سرگودھا

سرگودھا: ڈینگی پر موثر کنٹرول کیلئے زبانی جمع خرچ کے بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بلال فیروز جوئیہ نے کہاہے کہ ڈینگی پر موثر کنٹرول کیلئے زبانی جمع خرچ کے بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے مبہم شواہد فراہم کرنے والے محکموں مزید پڑھیں

ڈینگی کا خاتمہ

ننکانہ ، ڈینگی کا خاتمہ کرنے کے لیے اپنے ارد گرد صفائی ستھرائی کا انتظام کریں،اسسٹنٹ کمشنر

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب صولت حیات وٹو کی زیر نگرانی نواحی گاﺅں دریہ اور آدم پور کے تالابوں میں مچھلیاں چھوڑی گئیں جو ڈینگی لاروا کے خاتمہ میں معاون ثابت ہونگی. اس موقعہ پر مزید پڑھیں

ڈینگی

ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے پاکستان سے ڈینگی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکتاہے،ماہرین طب

فیصل آباد (عکس آن لائن) فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا کہ ڈینگی بخار کا باعث بننے والا ایڈیز ایجپٹی مچھر 100 میٹر تک اڑ کر جا سکتاہے جو دنیا کے 100ممالک میں ایک ہزار میٹر تک اونچے مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

لندن (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر، قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی، مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ڈینگی سے تمام اضلاع متاثر ہوئے، ہماری ترجیح صحت مند معاشرے کا قیام ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈینگی سے پنجاب کے تمام اضلاع متاثر ہوئے، ہماری حکومت کی ترجیح صحت مند معاشرے کا قیام ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

سندھ میں ڈینگی

سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15058 ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن) ملک بھر میں ڈینگی وائرس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15058 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق دینگی سرویلینس سیل نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی مچھروں کے کاٹنے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی

کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی (عکس آن لائن) شہر قائد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ترجمان انسداد ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 252 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد مزید پڑھیں

نئے کیسز

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور(عکس آن لائن )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے ۔ضلع راولپنڈی میں 124 اور لاہورمیں 17 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔بھکر سے 5، پاکپتن اور فیصل آباد سے مزید پڑھیں