لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی۔ جسٹس شجاعت علی نے پی ٹی آئی کے ندیم الطاف اور محمد خان مدنی کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کوہضم نہیں ہو رہی ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی کیلئے ”تحریک تحفظ آئین ” شروع کرنے کا فیصلہ کیا ‘ مسرت چیمہ

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہجس ملک میں آئین کی پاسداری نہیں ہوتی اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، آئین پر عمل ہوگا توخوشحالی ہوگی اور عوام کے حقوق مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکمرانوں کو تین سو یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ یاد کراتے رہیں گے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو معاشی مشکلات سے آگاہ کرنے کی بجائے انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدوں کے مطابق ریلیف دیں، ہم انہیں تین مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پشاور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے مزید پڑھیں

مصدق ملک

سیاسی استحکام سب سے بڑی ضرورت ہے، اس سے ہی معاشی استحکام آئے گا، مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم و رہنما مسلم لیگ(ن)مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر سپورٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، پی ٹی آئی نے کوئی تعمیری اور مثبت سیاست نہیں کی، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان

راولپنڈی(عکس آن لائن ) تحریک انصاف نے عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائش کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان اور لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر

پی ٹی آئی میں اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کرگئے

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈر کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کرگئے۔ اسپیکر ایاز صادق نے ابھی تک اپوزیشن لیڈر کے لئے کسی کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

پی ٹی آئی برے حالات سے گزر رہی ہے، اسے چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران اسمعیل

کراچی (عکس آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسمعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے اور مجھے اسے چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان مزید پڑھیں