غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح، بانی پی ٹی آئی اور بشری نے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا، عدالت

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے غیر شرعی نکاح کر کے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنےکا اعلان

پشاور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان مزید پڑھیں

فروغ نسیم

برطانیہ سے رقم کی منتقلی کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے نہیں لی گئی تھی، فروغ نسیم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سابق وزیرقانون اور رہنما ایم کیو ایم فروغ نسیم نے کہا ہے کہ برطانیہ سے 190 ملین پانڈ منتقلی کے معاملے پر وزارت قانون سے کوئی رائے نہیں لی گئی تھی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت

اسلام آباد(عکس آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شوکت ترین کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفی منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے مزید پڑھیں

شوکت ترین

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

گوہر خان 9مئی کے ملزمان کو مائنس کرکے پارٹی کو الیکشن میں لے کر جائیں تو کوئی پی ٹی آئی کو الیکشن سے نہیں روک سکتا، رانا ثنا اللہ

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ گوہر خان 9مئی کے واقعہ کے ملزمان کو مائنس کرکے پارٹی کو الیکشن میں لے کر جائیں تو کوئی پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

واثق قیوم عباسی

سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا،واثق قیوم عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، میرے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر مزید پڑھیں