فواد چوہدری

فواد چوہدری فریال تالپور کی معطلی پر حمایت میں کھڑے ہوگئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری فریال تالپور کی معطلی پر حمایت میں کھڑے ہوگئے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ کا کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر وزرا کی معطلی کا حکم آئینی خلاف ورزی ہے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے جسٹس قاضی فائز عیسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

پاکستان اور ترکی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں، وزیر تعلیم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترک عوام کے مابین کلیدی محبت بھرے تعلقات ہیں، دنیا میں اگر کوئی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں تو وہ پاکستان اور ترکی مزید پڑھیں

کورونا کیسز

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اگر ایس او پیز پہ عمل در آمد نہ کیا گیا تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہونگی، اسد عمر کا انتباہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اگر ایس او پیز پہ عمل در آمد نہ کیا گیا تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہونگی۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں ، زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں تاہم زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم میں کافی اختلافات مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم کا آئینی موقف مانا جاتا تو الیکشن کے طریقہ کار پر سوال نہ اٹھتا،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا انعقاد اور کنڈکٹ کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم کا آئینی موقف مانا جاتا تو الیکشن کے طریقہ کار پر سوال مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے، موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف مزید پڑھیں

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹ ہوتا تو یہ صورتحال نہ ہوتی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزانے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹ ہوتا تو یہ صورتحال نہ ہوتی ،اتحادی جماعتوں نے اعتماد کے ووٹ میں وزیراعظم کی حمایت کی ، پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن سینٹ کے انتخابات کیلئے ایک ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن سینٹ کے انتخابات کیلئے ایک ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ چوبیس گھنٹوں بعد ان کا مزید پڑھیں

علی زیدی

گیلانی صاحب اپنی حرکت پر شرم سے ڈوب نہ بھی جائیں مگر شتر مرغ کی طرح ریت میں سر تو دبائیں، علی زیدی کی تنقید

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کے حصول کیلئے خط پر وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ گیلانی صاحب اپنی حرکت پر شرم سے ڈوب نہ بھی مزید پڑھیں