فواد چوہدری

اپوزیشن سینٹ کے انتخابات کیلئے ایک ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن سینٹ کے انتخابات کیلئے ایک ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ چوبیس گھنٹوں بعد ان کا رونا دھونا شروع ہو جائیگا، اپوزیشن والے نء کہانی ڈھنڈیں گے جس سے ٹی وی سکرین آباد رہ سکے، اپوزیشن کی نابالغ سیاست روزانہ کی بنیادوں پر ترتیب پاتی ہے،انکے پاس نہ کوء حکمت عملی ہے نہ پالیسی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں