وزیراعظم شہبازشریف

حساس تنصیبات پر حملے عمران خان کے بیانات کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو حساس تنصیبات پر حملے عمران خان کے بیانات کا نتیجہ ہیں،9 مئی کو ریاست،اس کی علامتوں اور حساس تنصیبات پر حملے ہوئے، باغی حملے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

ملکی ترقی میں محنت کشوں کے اہم کردار سے انکارممکن نہیں،وزیراعظم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ محنت کش طبقے کی سماجی ومعاشی بہبود کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں، ملکی ترقی میں محنت کشوں کے اہم کردار سے انکارممکن نہیں،اسلامی تعلیمات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم

رسالپور (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے، تمام ممالک سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

ہم نے ہمیشہ ملک کومشکل حالات سے نکالا،وزیراعظم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ملک کومشکل حالات سے نکالا،ملکی حالات گھمبیرہیں لیکن ہماری نیت صاف ہے انشااللہ حالات بہترہوںگے، انشااللہ وقت بدلےگا نوازشریف کی قیادت میں ملک مسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

آئین پاکستان تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے ، شہبازشریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے ،حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

صدر مملکت کا خط ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی،فواد چودھری

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے وزیراعظم شہبازشریف کے صدر مملکت کو لکھے گئے جوابی خط پر ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما تحریک انصاف و مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی اس ضمن میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ۔وزیراعظم شہبازشریف کو 14 معاونین خصوصی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پورا پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرنے کیلئے اکٹھا ہے ،و زیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پورا پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرنے کیلئے اکٹھا ہے ۔یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینش سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی اشتعال انگیز ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کی والدہ کی وفات پر افسوس مزید پڑھیں