ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم مہنگائی کو کم کرنے ،عوام کو ریلیف دینے کیلئے فکر مند اور دن رات کوشاں ہیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مہنگائی کی شرح کو نیچے لانے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے فکر مند اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

بنیادی مہنگائی حکومت سنبھالنے کے وقت کی شرح سے نیچے آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

اسد عمر

مہنگائی کی شرح میں کمی ہوتی جارہی ہے ،افراط زر 5.8 سے کم ہوکر 5 اعشاریہ 7 فیصد رہ گیا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہوتی جارہی ہے اب افراط زر 5.8 سے کم ہوکر 5 اعشاریہ 7 فیصد رہ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ اور عمران صاحب کہہ رہے ہیں معیشت درست سمت پہ جا رہی ہے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ اور عمران صاحب کہہ رہے ہیں معیشت درست سمت پہ جا رہی ہے ۔ مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

پی ڈی ایم میں دڑاڑیں واضح ،آنیوالے مہینوں میں شیرازہ بکھر جائیگا’ ہمایوں اخترخان

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اڑھائی سال میں 26ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا جس میں سے 23 ارب ڈالرسابقہ حکومت کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ/فیصل آباد(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت معاشی صورتحال پرروایتی سیاست کا تڑکا لگانے کی بجائے قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے کیساتھ حالات کو سدھارنے کیلئے اپنے اقدامات بارے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

نومبر کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) نومبر کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی آئی ہے، جب کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 8.93 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین شماریات مزید پڑھیں

مہنگائی

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی،8.91 فیصد ہوگئی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے ساتھ8.91 فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9.04 فیصد تھی جو اکتوبر مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مالی سال 2019-20ء کے دوران مہنگائی کی شرح 10.74فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مالی سال 2019-20ء کے دوران مہنگائی کی شرح 10.74فیصد رہی۔ بدھ کو وفاقی ادارہ شماریات نے گذشتہ مالی سال میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جون 2020ء کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد اضافہ مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ

ن لیگ نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے بجٹ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی،قرارداد مزید پڑھیں