پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار15لاکھ ٹن سے زیادہ، اس کے زیر کاشتہ رقبے میں اضافہ ہورہاہے،ماہرین زراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے متجاوز اور اس کے زیر کاشتہ رقبے میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے، کاشتکار کھمبی کوسال میں دومرتبہ مارچ اور اکتوبر مزید پڑھیں

شکر قندی کی کاشت

شکر قندی کی کاشت سے بہتر مالی منفعت حاصل کی جاسکتی ہے،ماہرین زراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ شکر قندی کی کاشت بہترین مالی منفعت کا باعث بن سکتی ہے۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین نے کہا ہے کہ شکر قندی کو تھوڑی کھاد اور مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

ماہرین زراعت کی آم کے باغبانوں کو فاسفورس،پوٹاش، جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے آم کے باغبانوں کو فاسفورس،پوٹاش، جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی ہدایت کی ہے،آم کے باغات میں نشوونما کے مرحلہ کے دوران پھول آنے اور نئے پتے نکلنے کا آغاز ہوچکاہے اسلئے مزید پڑھیں

مسورکی فصل

مسورکے کاشتکار فصل کو نقصان رسا ں کیڑوں سے محفوظ رکھیں،ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے مسورکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کے لئے فصل کو نقصان رسا ں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ انہیں بھرپور مالی فائدہ حاصل ہوسکے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

شکرقندی

شکرقندی کو ایک اہم نقد آور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے ،ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ موسم گرمامیں شکرقندی کو ایک اہم نقد آور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے جوبہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی ہے نیز شکرقندی کو تھوڑی کھاد اورکم پانی سے بھی اگاکر بہترپیداوارکاحصول مزید پڑھیں

کپاس کے کھیتوں

کپاس کے کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کے فوری خاتمہ کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کپاس کے کھیتوں سے اٹ سٹ، لمب، مدھانہ گھاس، جنگلی چولائی، لہلی، قلفہ، ہزاردانی، ڈیلارجیسی جڑی بوٹیوں کے فوری خاتمہ کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جبکہ پہلے ہی کپاس مزید پڑھیں

موسم گرما کی سبزیات

موسم گرما کی سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کریلے اورموسم گرما کی دیگر سبزیات سبزمرچ گھیاتوری گھیاکدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ کاشتکاروں کے نام پیغام میں انہوں نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ مزید پڑھیں

کماد کی فصل

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کوبہاریہ کماد کی فصل کو نائٹروجن کی آخری قسط فوری ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے بہاریہ کماد کو نائٹروجن کی آخری قسط فوری ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ جن کاشتکاروں نے ابھی تک کھیتوں میں نائٹروجن کھاد کی آخری قسط نہیں ڈالی و آئندہ 48 مزید پڑھیں

گلاب

زرعی ماہرین کی گلاب میں کالے دھبے کی بیماری کے بروقت انسداد کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ پھولوں کابادشاہ گلاب دشمنوں کی زد میں ہے اور گلاب کا پہلا پتہ کھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اور بیماریوں کاسامنا کرناپڑتا ہے مزید پڑھیں

موسم گرما کی سبزیوں

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیوں کی صحت مند فصل حاصل کرنے کیلئے پیسٹ سکاﺅٹنگ کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیوں کی صحت مند فصل حاصل کرنے کیلئے 8 سے 10دن کے وقفے سے آبپاشی اور ہفتہ میں2مرتبہ سبزیوں کی پیسٹ سکاﺅٹنگ کی ہدایت کی ہے، کیونکہ اسکے انتہائی مفید مزید پڑھیں