مریم اورنگزیب

اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی

لاہور ( عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی کر دی مزید پڑھیں

ووٹرز کے اندراج

ووٹرز کے اندراج اور درستی کی آخری تاریخ میں صرف دو دن باقی

لاہور( عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام نئے اہل رائے دہندگان (ووٹرز)سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا فوری اندراج کرائیں کیونکہ نئے ووٹرز کے اندراج، ان کے کوائف کی درستی اور ووٹوں کی منتقلی کا عمل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

سابق پولیس انسپکٹر

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ملزم عابد باکسر کیخلاف سرکاری رائفل چھیننے، مزید پڑھیں

نواز شریف

حفاظتی ضمانت منظور، نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی

لاہور (عکس آن لائن)قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے بعد وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کر دی گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دبئی سے سیدھا لاہور مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ترقیاتی منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی محسن نقوی نے رات گئے اچانک نوازشریف انٹرچینج بیدیاں روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حنیف عباسی کی بہادری اور نواز شریف سے وفاداری بھلائی نہیں جا سکتی ‘ مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالت نے حنیف عباسی کو بری کرکے ان کی بے گناہی کا اعتراف کیا ہے جس پر اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ مزید پڑھیں

شہباز شریف

خرکار سچ سامنے آ کر ہی رہتا ہے، حنیف عباسی من گھڑت مقدمے سے بری ہوئے’ شہباز شریف

لاہور (عکس آ ن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے حنیف عباسی کی بریت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، حنیف عباسی ایک من گھڑت اور بے بنیاد مزید پڑھیں

فلمسٹار میرا

تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں ‘ فلمسٹار میرا

لاہور (عکس آن لائن)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ شوبز میں میری پیروڈی کی جاتی ہے اور میری وجہ سے ہی کئی اداکاروں نے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں