حماد اظہر

ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں، وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے سینٹ کو بتایاہے کہ ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

راولپنڈی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے تاہم اپوزیشن کو براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس بارے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس بارے رپورٹ طلب کرلی۔ پیر کو اجلاس کے دور ان چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس بارے رپورٹ طلب کرلی اور کہاکہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کو منانے میں ناکام رہی ،سوموار کو حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔

جوبائیڈن اور کمالہ

جوبائیڈن اور کمالہ نے ٹوئٹراکائونٹ کا مورچہ بھی سنبھال لیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر اور نائب صدر نے اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہی ٹوئٹر اکائونٹ کا مورچہ بھی سنبھال لیا۔اپنی پہلی ٹوئٹ میں جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جس بحران کا ہمیں سامنا ہے اس میں ضائع کرنے کے مزید پڑھیں

حسن روحانی

ٹرمپ کے چار سالہ دور نے ظلم اور فساد کے سوا کچھ نہیں دیا،امریکی عوام بھی ان کے ظلم کا نشانہ بنی،صدرروحانی

تہران (عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ جوہری معاہدے میں واپس آئیں۔ انہوں نے رخصت ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر نکتہ چینی کی مزید پڑھیں

حماس

جوبائیڈن فلسطینیوںکے خلاف ظالمانہ پالیسیاں ختم کریں، حماس

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ امریکا میں اقتدار کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حماس کو ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کا کوئی افسوس نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںج حماس مزید پڑھیں

چین

چین کی مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 عہدیداروں پر پابندیاں

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی نئی سیاسی جماعت بننے سے ریپبلکن پارٹی کا ووٹ تقسیم ہو سکتا ہے،مبصرین کی رائے

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی اخبار نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور کر رہے ہیں جس کا مجوزہ نام پیٹریاٹ پارٹی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے قریبی حلقوں نے بتایاکہ کے مزید پڑھیں