ٹرمپ

ٹرمپ کی نئی سیاسی جماعت بننے سے ریپبلکن پارٹی کا ووٹ تقسیم ہو سکتا ہے،مبصرین کی رائے

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی اخبار نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور کر رہے ہیں جس کا مجوزہ نام پیٹریاٹ پارٹی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے قریبی حلقوں نے بتایاکہ کے مطابق حالیہ دنوں میں انہوں نے اپنے ساتھیوں سے اس بارے میں تفصیلی مشورے کیے ۔مبصرین کے مطابق ٹرمپ کی نئی سیاسی جماعت بننے سے ریپبلکن پارٹی کا ووٹ تقسیم ہو سکتا ہے۔ اس لیے قوی امکان ہے کہ ریپبلکن پارٹی ایسے کسی نقصان سے خود کو بچانے کے لیے ٹرمپ کی زبردست مخالفت پر اتر آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں