بیرونی قرض

پاکستان کو جولائی تا دسمبر بیرونی قرض اور امداد کی مد میں 5 ارب 68 کروڑ ڈالر موصول ہوئے

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان کو جولائی سے دسمبر تک بیرونی قرض اور امداد کی مد میں 5 ارب 68 کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ 2 ارب 92 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا قرضہ ادا کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مزید پڑھیں

ظہیر عباس

محنت کے بغیر کوئی بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا، ظہیر عباس

کراچی (عکس آن لائن)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس نے کہا ہے کہ محنت کے بغیر کوئی بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا کہ ہرکھلاڑی کوبڑا پلیئر بننے کے لیے سخت محنت کرنا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم نے 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے منصوبہ بندی شروع کر دی

کراچی (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم نے 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے کے مزید پڑھیں

شاداب زخمی

شاداب زخمی ،زاہد محمود مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

لاہور(عکس آن لائن)جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انجرڈ شاداب خان کا خلا پر کرنے کیلئے زاہد محمود مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیوں مزید پڑھیں

ندا ڈار

ندا ڈارجنوبی افریقہ کے خلاف کم بیک کے لیے پرعزم

ڈربن(عکس آن لائن)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آلراؤنڈر ندا ڈار نے کہا ہے کہ ڈیانا بیگ کی اننگز سے ٹیم کواعتماد ملا ، حالات کچھ بھی ہوں ہم کسی بھی مشکل صورتحال سے باؤنس بیک کرسکتے ہیں۔تفصیلات یک مطابق پاکستان مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ

یورپی یونین سے تعلقات کی بہتری کے لیے ترک وزیر خارجہ کی برسلز آمد

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی اور یورپی یونین کے باہمی روابط میں بہتری کی امید کے ساتھ ترک وزیر خارجہ چاوش اولو ایک سرکاری دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کے برسلز پہنچنے مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس کی چھٹیاں منسوخ

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مودی سرکار نے بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خطرے کے باعث ہریانہ پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں، 26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں بھی آخری مزید پڑھیں

کوویڈ ایکشن

ویکسینیشن کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے، مزید لوگوں کے ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا، امریکا آنیوالے مسافروں کو قرنطینہ کرنا ہوگا، جوبائیڈن نے کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔نئے امریکی صدر نے مزید پڑھیں

انجیلا میرکل

جرمن چانسلر کی طرف سے سخت حفاظتی اقدامات کا دفاع،پابندیوں کی مدت مزید دوہفتے بڑھانے کا کابھی اعلان

برلن (عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے جرمنی میں حفاظتی اقدامات سخت کرنے اور پابندیوں کی مدت مزید دو ہفتے بڑھانے کا دفاع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل نے کہاکہ مزید پڑھیں