ظہیر عباس

محنت کے بغیر کوئی بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا، ظہیر عباس

کراچی (عکس آن لائن)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس نے کہا ہے کہ محنت کے بغیر کوئی بڑا کھلاڑی نہیں بن سکتا۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا کہ ہرکھلاڑی کوبڑا پلیئر بننے کے لیے سخت محنت کرنا پڑے گی۔ظہیر عباس نے کہا کہ ہماری ٹیم بھارت کوبہت آسانی سے ہراتی تھی، آج بھارتی ٹیم کہاں پہنچ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک لڑکے خود فیصلہ نہیں کریں گے بڑے پلیئر نہیں بن سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں