پارلیمنٹ ہاؤس

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی (ن) لیگی رہنماؤں کو دھکے اور ہاتھا پائی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیئے ، گربیان بھی پکڑلیا۔ ہفتہ کو (ن)لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال ، مریم مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے میدان میں آ گئیں

لاہور(عکس آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے میدان میں آ گئیں،مستحق خواتین کو رزق حلال کمانے کی جانب راغب کرنے کیلئے خصوصی ریڑھیاںتیار کرالیں ۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ جو خواتین مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات میں نقب لگانے کی واردات کو جمہوریت کی فتح قراردینا شرمناک ہے’ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے مبینہ طو رپر جن لوگوں کو آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے وقت مزید پڑھیں

عائزہ خان

محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں اور اس کے بعد نتائج اوپر والے کی ذات پر چھوڑ دیتی ہوں ‘عائزہ خان

لاہور(عکس آن لائن)ناموراداکارہ عائزہ خان نے کہاہے کہ شوبزمیں کامیابی کیلئے ٹی وی ڈراموں میں پرفارمنس کے ساتھ ماڈلنگ کرنانہایت ضروری ہے، فنی کیرئیر کے آغازپر فیشن شوز میں پرفارم کیا جس کی وجہ سے جلد ٹی وی سکرین پر مزید پڑھیں

بائیکاٹ کا اعلان

اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کر کے بزدلی اور غیر جمہوری اقدار کو فروغ دیا ‘ صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ”جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا”کی عملی تصویر ہیں،وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں اپنی ذات سے بالاتر ہو کر غیر معمولی مزید پڑھیں

فرد جرم

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(عکس آن لائن)منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ، عدالت نے سماعت 20مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے ضمانتی افراد کو مزید پڑھیں

نیلم منیر

پاکستان کے پاس انتہائی منجھے ہوئے اورخوبصورت چہروں والے اداکار ہیں ‘ نیلم منیر

لاہور(عکس آن لائن )خوبرواداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے پاس انتہائی منجھے ہوئے اورخوبصورت چہروں والے اداکار ہیں جو کسی بھی ملک کی انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،پڑھے لکھے مزید پڑھیں

ریشم

شادی ضرور کروں گی لیکن ابھی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں’اداکارہ ریشم

مکوآنہ (عکس آن لائن)نامور اداکارہ ماڈل ریشم کا اپنی شادی کی خبروں پر کہنا ہے کہ وہ شادی ضرور کریں گی لیکن ابھی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔لالی وڈ اداکارہ ریشم کی شادی کی خبریں چند روز مزید پڑھیں

محکمہ سکول

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں ہونے والی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کے جعلی ہونے کی تصدیق کر دی

لاہور (عکس آن لائن) سوشل میڈیا پر کورونا کے باعث سکولوں میں کل سے چھٹیوں کا جعلی نوٹی فکیشن گردش کرنے لگا ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن کے جعلی ہونے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے مزید پڑھیں