انکشا ف

انکشا ف کرنے والی دونوں شخصیات نے ہمت دکھائی اور اس خوفناک جرائم کو بے نقاب کیا،جرمن صدر

برلن(عکس آن لائن)جرمن صدر شٹائن مائر نے دو ایسے شہریوں کو وفاقی جمہوریہ جرمنی کے آرڈر آف میرٹ ایوارڈز پیش کر دئیے، جنہوں نے کیتھولک کلیسا میں بچوں اور نوجوانوں سے جنسی زیادتیوں اور ان کے استحصال کے سلسلے کو مزید پڑھیں

ماہ صیام

ماہ صیام کی آمد پر مکہ مکرمہ کے ٹرانسپوٹروں کی چاندی

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن)ماہ صیام کے آتے ہی مکہ معظمہ کے ٹرانسپورٹر اور ٹیکسی ملازمین کے کاروبار بھی چمک اٹھتے ہیں۔ اس بار بھی مکہ معظمہ کے ٹیکسی مالکان اور ٹرانسپورٹ رمضان المبارک کے موقعے پر نمازیوں اور معتمرین مزید پڑھیں

روس

روس کا ترکی کو امریکی جنگی جہاز بحیرہ اسود عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار

ماسکو(عکس آن لائن)روسی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ماسکو نے انقرہ کو امریکا کے جنگی بحری جہازوں کو بحیرہ اسود عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ولادی میر پوتین نے اپنے مزید پڑھیں

سمندری حدود

امریکی بحری بیڑے کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارت کا اعتراض

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت نے امریکی بحری بیڑوں کے بغیر اجازت سمندری حدود اور خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہونے پر اعتراض کیا ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحری جہاز بھارت کے خصوصی اقتصادی زون میں گشت مزید پڑھیں

برطانوی

شہزادہ فلپ کے انتقال کے بعد برطانوی پرچم سرنگوں،برطانوی وزیراعظم اوریورپی شاہی خاندانوں کا اظہار افسوس

لندن(عکس آن لائن)بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 99 برس تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم پیلس نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ شہزاد فلپ کچھ مزید پڑھیں

علی بابا

چین حکومت کا علی بابا کو اثر ورسوخ غلط استعمال کرنے پر اربوں ڈالر کا جرمانہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے نگران اداروں نے ای کامرس کمپنی علی بابا کو اپنا اثر ورسوخ غلط استعمال کرنے پر اربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے کے سرکاری ادارے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا

اسلام آباد/سینچورین (عکس آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ(آج) 10اپریل کو جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا شیڈول کے مطابق 10 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،12 اپریل کودوسرا ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں