پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا

اسلام آباد/سینچورین (عکس آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ(آج) 10اپریل کو جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا شیڈول کے مطابق 10 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،12 اپریل کودوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں