حارث رئوف

جیت کیلئے ہر کھلاڑی نے گراؤنڈ میں بہت محنت کی، حارث رئوف

اسلام آباد (عکس آن لائن) فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ جیت کیلئے ہر کھلاڑی نے گراؤنڈ میں بہت محنت کی۔ اپنے بیان میں حارث رثوف نے کہاکہ جیت کیلئے ہر کھلاڑی نے گراؤنڈ میں بہت محنت کی، جیت قریب نظر آئی تو سب کھلاڑی وکٹ لینے کے بعد انجوائے کررہے تھے۔ انہوںنے کہاکہ امام الحق، محمد نواز اور خود بابراعظم وننگ موومنٹ کو بہت انجوائے کررہے تھے۔ انہوںنے کہاکہ ٹیم ہوٹل پہنچنے پر بھی ہمارا شاندار استقبال کیا گیا، ہوٹل انتظامیہ نے بھی ہماری جیت کا جشن منایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں