شیخ رشید

72سال سے کشمیری عالمی برادری کاضمیرجاگنے کے منتظر ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارتی ظلم کی رات سے ایک دن آزادی کی صبح ضرور نمو دار ہوگی ،72سال سے کشمیری عالمی برادری کاضمیرجاگنے کے منتظر ہیں، عالمی برادری اخلاقی اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قوم سے شرمندہ ہوں،علی امین گنڈا پور

مظفر آباد (عکس آن لائن) وزیر امور کشمیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قوم سے شرمندہ ہوں، مقبوضہ کشمیر کی اعلی قیادت جیلوں میں ہے، بھارت عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی پرواہ مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا کے مزید1لاکھ افراد کو علاقہ خالی کرنے کا حکم،ایمرجنسی نافذ

لاس اینجلس(عکس آن لائن)شمالی کیلیفورنیا کے علاقوں ونڈسن اور ہیلڈز برگ سے 1لاکھ مزیدافراد کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ حکام کا خیال ہے کہ کنسیڈ کی آگ اس علاقے کی طرف آسکتی ہے،کیلیفورنیا کے محکمہ مزید پڑھیں

صدرڈونلڈ ٹرمپ

امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کو قانونی قراردے دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کو قانونی قراردے دیا ہے۔امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی ہے کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت مزید پڑھیں

بھارتی فوج

مقبوضہ وادی میں بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

سری نگر(عکس آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کے 84 و یں روز بھی وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند رہیں جس کے سبب غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا، بھارتی بربریت پر عالمی برادری کی مسلسل بے مزید پڑھیں

ابوبکر البغدادی

ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک،داعش سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

واشنگٹن(عکس آن لائن ) پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ،امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ءکے 26اکتوبر28 29اور 30۔اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں اب یہ امتحانات با الترتیب 12۔دسمبر 13 14اور 16۔ دسمبر کو منعقد ہوں مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری،لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا

لاہور(عکس آن لائن ) نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری، لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا، میڈیکل بورڈ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ضمانت کے بعد سابق وزیراعظم کو شریف میڈیکل کمپلیکس یا اتفاق ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لانے والی ہے، بھارتی کرفیو نے عالمی ضمیر پر بوجھ بڑھا دیا، بلاول بھٹو

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان میں کوئی دو رائے نہیں، مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی لاک ڈان نے عالمی برادری کے ضمیر پر بوجھ بڑھا مزید پڑھیں