سارک چیمبرز

سارک چیمبرز ہیڈ کوارٹر کی جدید عمارت کاروباری برادری کیلئے بڑا پلیٹ فارم ثابت ہو گی: صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر روان ایدیریسنگھے نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سارک چیمبرز ہیڈ کوارٹر کی جدید ترین 10 منزلہ نئی عمارت کاروباری برادری کے لئے ایک بڑا پلیٹ فارم ثابت ہو مزید پڑھیں

خشک میوہ جات

سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات اور دیگر گرم اشیاء کا استعمال کریں، ماہرین صحت

اسلام آباد (عکس آن لائن) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات، اور دیگر گرم اشیاء کااستعمال کرنا ضروری ہے، حالیہ بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید پڑھیں

پولیو کیسز

پولیو کے تین نئے کیسز، خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد64ہوگئی

پشاور(عکس آن لائن)خیبر پختونخوا میں پولیو کے تین نئے کیسزسامنے آئیں ہیں جس کے بعد سال رواں کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد64ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری پریس مزید پڑھیں

محمد حفیظ

ٹوئٹر پر محمد حفیظ اور مداحوں کے درمیان دلچسپ سوال و جواب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر محمد حفیظ ان دنوں قومی ٹیم سے تو باہر ہیں تاہم انہوں نے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آدھے گھنٹے کیلئے سوال مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

سرکاری سکولوں میں ایک ہزار سکول ٹیچرز کی گریڈ 16 میں ترقی کا فیصلہ

مانسہرہ (عکس آن لائن) سرکاری سکولوں میں ایک ہزار سکول ٹیچرز کی گریڈ 16 میں ترقی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، محکمہ تعلیم نے ٹیچرز کو 16 سکیل میں ترقی دینے کیلئے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کو حتمی مزید پڑھیں

ڈی اے پی کھاد

فاسفورس کی کمی کاشکار زمینوں کی زرخیزی کے لئے ڈی اے پی کھاد کے بروقت استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)فاسفورس کی کمی کاشکار زمینوں کی زرخیزی میں اضافہ کیلئے گندم میں استعمال ہونے والی ڈی اے پی کھاد کی مقدار 5 لاکھ 50ہزار ٹن سالانہ سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ مذکورہ مہنگی ترین مزید پڑھیں

وزیر دفاع پرویز خٹک

ایوان کا ماحول بہتر بنانے پر اتفاق، مل جل کر پاکستان کو ترقی کی منازل سے ہمکنار کریں گے، وزیر دفاع پرویز خٹک

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کا ماحول بہتر بنانے کے لئے اتفاق رائے ہو گیا ہے‘ ہماری کوشش ہے کہ مل جل کر پاکستان کو ترقی کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

قانون سازی اور بامعنی وقفہ سوالات سے پارلیمنٹ کا وقار بڑھے گا، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(عکس آن لائن) سابق سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایوان میں قانون سازی اور وقفہ سوالات کو بامعنی بنانے کی خواہاں ہے‘ حکومت کو چاہیے کہ اپوزیشن کے سینئر ارکان کے تجربات سے استفادہ کرے۔ مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

حکومت معیشت کو درست کرنے کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عام آدمی تک پہنچیں گے، حکومت معیشت کو درست کرنے کے لئے موثر مزید پڑھیں