مولی

مولی میں موجودحیاتین انسانی صحت کیلئے انتہائی اکیسرہیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ موسم سرما کی مقبول ترین سبزی مولی میں موجودحیاتین انسانی صحت کیلئے انتہائی اکیسرہیں لہذاعوام سلاد اور سالن کے طورپر مولی کا استعمال معمول بنائیں جسے کدوکش کرنے کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ

پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لوکل گورنمنٹ کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں مختلف سرکاری پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کی سفارشات سے متعلق محکمہ دستبرد مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی

لاہور (عکس آن لائن) نیب نے حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کے لیے اجازت مانگ لی، عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی مشکلات میں مزید پڑھیں

سینیٹر رحمان ملک

تمام صوبے سندھ کی طرز پر ایڈز کے مرض پر قابو کیلئے قانون سازی کر یں ،سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن )سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ تمام صوبے سندھ کی طرز پر ایڈز کے مرض پر قابو کیلئے قانون سازی کر یں ،حکومت تیزی سے پھیلتے ہوئے ایڈز کے مرض پر قابو کیلئے ہنگامی اقدامات مزید پڑھیں

گورنرسندھ

حکومت خواتین کو50 لاکھ تک کاروباری قرض فراہم کررہی ہے،گورنرسندھ

کراچی (عکس آن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ خواتین کو بڑی اداروں میں کام کرنے کے مواقع دینا چاہئے۔مہران یونی ورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ 70فیصد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

جب سے موجودہ حکومت مسلط ہوئی، انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ ہوا ہے، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن) چیئرمین پا کستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت مسلط ہوئی ہے، ملک میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ ہوا ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام میںپاکستان مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا یو اے ای سے اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے( ایف بی آر )نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے یو اے ای مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ( عکس آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ منگل کو سماجی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار،نوازشریف کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ پاکستان نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی کےلئے دائر کی گئی سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست نمٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی مزید پڑھیں