وزیراعظم عمران خان

پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے، پاکستان میں پوشیدہ قدرتی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب بدل رہا ہے، تبدیلی کا سفرایک مثال بنے گا، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے، تبدیلی کا سفرایک مثال بنے گا، اداروں میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اصلاحات جاری ہیں، عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے عملی اقدامات مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دل سے مولانا کا ساتھ نہیں دیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کا دامن صاف ہے ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر اعظم کا دامن صاف ہے ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ہے،آئے روز نیب کے خلاف محاذ کھولنے والے لیگی مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری

رواں مالی سال، پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 78 فیصداضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال میں پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرینوں کا شیڈول

لاہور،شدید دھند ، حد نگاہ انتہائی کم ، ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور(عکس آن لائن)ملک کے بیشترعلاقوں میں شدید سردی اور میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر اور ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم ہوگیا، اس صورتحال میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ محکمہ مزید پڑھیں

صوبیہ خان

جب ایک لڑکی ماں بنتی ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے یہ کتنا پیار سے بھرپور رشتہ ہوتا ہے‘ صوبیہ خان

لاہور( عکس آن لائن) اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ جب حقیقت میں ایک لڑکی ماں بنتی ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کتنا پیار سے بھرپور رشتہ ہوتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں صوبیہ خان نے مزید پڑھیں

علی ظفر

ناکامیوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا ،مسلسل آگے بڑھتا رہتا ہوں ‘ علی ظفر

لاہور(عکس آن لائن)گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ناکامیوں سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا ،ایسا وقت بھی تھاکہ کسی کے پاس اپنا ایک گانا لے کر گیا کہ اسے فلم میں شامل کر لیں لیکن انکار کر دیا گیا مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور

یوٹیلٹی سٹورکیلئے 60ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈر طلب

لاہور( عکس آن لائن) وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی سٹورکارپوریشن کیلئے 60ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈر طلب کر لیے ۔30ہزار میٹرک ٹن چینی 50کلوگرام والے پولی پروپلین بیگز جبکہ 30ہزار میٹرک ٹن5کلو گرام پیک میں خرید مزید پڑھیں

فائرنگ

سرگودھا‘رشتہ مانگنے پر لڑکی کے لواحقین کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان سپرد خاک

سرگودھا(عکس آن لائن )سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ ورکانوالی مٹیلہ میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے لواحقین کی فائرنگ سے جاں بحق خواہشمند مقتول نوجوان کی نعش پوسٹمارٹم کے ورثاء کر سپرد کر کے لڑکی اور اس کے مزید پڑھیں