ڈاکو گرفتار

اوکاڑہ پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے3ڈاکو گرفتار کر لیئے دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب

اوکاڑہ(عکس آن لائن)اوکاڑہ پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے3ڈاکو گرفتار کر لیئے دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے گرفتار ملزمان نے3یوم قبل تھانہ گوگیرہ کے علاقہ سے ایک کوسٹر کے مسفروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات مزید پڑھیں

خارجہ محاذ

2019 میں پاکستان کو خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں ملیں

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان نے 2019 میں خارجہ پالیسی کے میدان میں متعدد اہم کامیابیاں سمٹیں ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نے خارجہ پالیسی کے محاذ پر مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں ، دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہو نگے، پرویز الہٰی

لاہور (عکس آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں، ہمارا اتحاد پہلے سے مضبوط ہے، اتحاد میں دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہوں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز مزید پڑھیں

محفل سماع

شہر قائد میں تبدیلی کا اثر ، سال نو کے موقع پر ہلڑ بازی کی بجائے محفل سماع کا انعقاد

کراچی ( عکس آن لائن) کراچی کی معروف تعمیراتی کمپنی مون بلڈر کی جانب سے سال نو کی خوشی میں محفل سماع کا انعقاد، تبدیلی کا اثر کراچی کے اندر سال نو کی خوشی میں حمد و ثنا اور محفل مزید پڑھیں

وزیر توانائی عمر ایوب

ملک بھر میں گیس سپلائی میں کمی کی وجہ سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ ہے، وزیر توانائی عمر ایوب

اسلام آباد ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گیس سپلائی میں کمی کی وجہ سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ ہے ۔ سردی کی شدت ایک ہفتے میں ممکنہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماﺅں کو ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات کا ٹاسک دے دیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم )پاکستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماﺅں کو ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات کا ٹاسک دے دیا تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

سید حسن مرتضی

کسانوں کے مسائل حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے-سیدحسن مرتضی

لاہور (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ کسانوں کے مسائل حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھی کسانوں سے ہونے والے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشر ف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر طرح کا بوجھ عوام کے کندھوں پر منتقل مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے، عوام پر مایوسی کی کیفیت طاری کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نیکہا مزید پڑھیں