حسن نصراللہ

قاسم سلیمانی کا قصاص مزاحمتی قوتوں پر فرض ہے، حسن نصراللہ

بیروت(عکس آن لائن)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کیسیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو دردناک انجام سے دوچار کرنا پورے عالم اسلام میں پھیلے مجاھدین اور مزاحمتی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامرکا نئے سال میں ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفی کومایوس کرنے کا عہد

کراچی(عکس آن لائن) اداکارہ ہانیہ عامر نے نئے سال کے موقع پر ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک استعمال کرنے اورفہد مصطفی کو مایوس کرنے کا عہد کیا ہے۔اداکارفہد مصطفی نے چند روزقبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروالدین سے گزارش کی مزید پڑھیں

شاہدہ منی

2020میں فلم انڈسٹری سے مایوسی اور نا امیدی کے اندھیرے ختم ہو جائینگے‘ شاہدہ منی

لاہور(عکس آن لائن)میلوڈ ی کوئین گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ قوی امید ہے کہ 2020میں فلم انڈسٹری سے مایوسی اور نا امیدی کے اندھیرے ختم ہو جائیں گے ،جس طرح پہلے فلم انڈسٹری میں رونقیں ہو مزید پڑھیں

برائن ہْک

قاسم سلیمانی امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کامنصوبے بنا رہے تھے، برائن ہْک

نیویارک (عکس آن لائن)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہْک نے بتایاہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی عن قریب امریکی مفادات پرحملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تھے۔ عرب ٹی وی سے مزید پڑھیں

امریکی فوجی

ایرانی جنرل کی ہلاکت،مزید 3000 امریکی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر عہدیدار جنرل قاسم سلیمانی کی عراق میں ایک فضائی آپریشن میں ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں مزید تین ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا مزید پڑھیں

پومپیو

سلیمانی کی ہلاکت پر یورپ مددگار ثابت نہیں ہوا، پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی عراق میں ہلاکت کے معاملے میں یورپی اتحادیوں نے امریکا کی اتنی مدد نہیں کی، جتنا ان سے توقع کی جا رہی تھی۔ مزید پڑھیں

خلیفہ حفتر

ترک صدر خطے میں عثمانی احیا کی مہم جوئی میں مصروف ہیں، خلیفہ حفتر کا اعلان جنگ

طرابلس(عکس آن لائن)لیبیا میں قومی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے لیبیا بھیجی جانے والے کسی بھی غیر ملکی فوج کے خلاف نفیر اور اس کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ترکی کے صدر رجب مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ٹیکس اصلاحات کا روڈ میپ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ٹیکس اصلاحات کا روڈ میپ تیار۔ عالمی بینک ایف بی آر کو40 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا،5 سال میں 19 اہداف ہونگے ۔2024 تک مزید پڑھیں

ایڈز

پاکستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ

سرگودھا (عکس آن لائن)پاکستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو نے لگا ، سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کرگئی ، اس کی بڑی وجہ احتیاط مزید پڑھیں