پیاز کی پنیری

محکمہ زراعت کی رواں ماہ پیاز کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیاز کی پنیری رواں ماہ کھیتوں میں منتقل کر دیں نیز پنیری کی منتقلی سے قبل پانی روکنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں تاکہ نرسری مزید پڑھیں

ہل چلا کر

کاشتکاروں کو خالی کھیتوں میں گہرا ہل چلا کر سنڈیوں کے پیوپے تلف کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ خالی کھیتوں میں گہرا ہل چلا کر سنڈیوں کے پیوپے تلف اور کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی کے حملہ سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں

سفیدی کی ہدایت

محکمہ زراعت کی باغبانوں کو پودوں کے تنوں پر فوری سفیدی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے سردی اور کورے کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کیلئے باغبانوں کو پودوں کے تنوں پرچونے اور نیلے تھوتھے کے محلول سے فوری سفیدی کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں کو مضراثرات سے مزید پڑھیں

ٹنل کے اندر

کاشتکاروں کو ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی، کھادکا استعمال جاری رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اور کھادکا استعمال جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بوقت ضرورت سپرے بھی کریں تاہم سپرے کرنے اور کھادڈالنے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری، ایمرجنسی و آؤٹ ڈور میں2294793 مریضوں کا علاج

لاہور(عکس آن لائن) ڈاکٹری پیشہ پیغمبری ہے اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی ہی دنیا و آخرت میں سر خرو ہونگے لہذا ہمیں اپنے ذاتی مسائل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی خدمت کو مزید پڑھیں

میزائل حملہ

سپاہ پاسداران انقلاب کا عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ،80ہلاکتوں کا دعویٰ

بغداد/واشنگٹن (عکس آن لائن)ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80افرادکی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکی ہیلی کاپٹرز اور فوجی سامان کو شدید نقصان پہنچاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران نے منگل مزید پڑھیں

مسافر طیارہ

یوکرین کا مسافر طیارہ تہران سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ، عملے کے ارکان سمیت 176افراد ہلاک

تہران(عکس آن لائن) یوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی دارالحکومت تہران سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ حادثے میں مسافر طیارے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

کسی کو تنگ کرنا ہمارامقصد نہیں،تاجر برادری کے ساتھ مل کر عام آدمی کو ریلیف دیں گے‘میاں اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔جس میں تاجر تنظیموں،کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشنز،شوگر ڈیلر ایسوسی ایشن اکبری منڈی کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں اشیا ضروریہ اور دالوں مزید پڑھیں