وزیرصحت پنجاب

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کویقینی بنایاجارہاہے: وزیرصحت پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے گرلزہاسٹلزکے نیوبلاک کاسنگ بنیادرکھ دیا۔ اس موقع پروائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرعامرزمان خان، رجسٹرارمنیزہ قیوم، پروفیسرنورین اکمل، پرووائس چانسلرپروفیسرشیریں خاور، صدراولڈفاطمہ جناح گریجوایٹ ایسوسی ایشن مسرت مزید پڑھیں

مبینہ طور پر قتل

مظفرگڑھ،پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (عکس آن لائن) پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، جہالت یا عدم برداشت۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود سلطان پور میں معمولی تلخ کلامی مزید پڑھیں

پولیس

دیپالپور، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار

دیپالپور (عکس آن لائن) تھانہ صدر کی حدود بائی پاس کے قریب پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کر دی۔ پولیس مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب

لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کی جانب سے کبڈی ورلڈکپ کی فاتح پاکستانی ٹیم اور آفیشلز کے اعزازمیں استقبالیہ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ورلڈ کپ کبڈی کی پاکستانی فاتح ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ دیاگیا جس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین ،نائب صدر محمد رمضان گھمن، جنرل سیکرٹری محمد مزید پڑھیں

ذوالفقار بخاری

حکومت چین میں پھنسے پاکستانی طلباءکی مشکلات حل کرنا چاہتی ہے ، ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ حکومت چین میں پھنسے پاکستانی طلباءکی مشکلات حل کرنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وائرس کا کوئی حل نہیں ہے نہ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار یا کسی نے بھی ذخیرہ اندوزی کی، اس کا احتساب ہوگا، عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسروبختیار یا جس نے بھی ذخیرہ اندوزی کی اس کا احتساب ہوگا، مہنگائی میں سابق حکومت کی مس مینجمنٹ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

شہریت کا متنازعہ قانون نام نہاد سیکولر بھارت کے چہرے پر داغ ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرپرسن آل پارٹی پارلیمانی گروپ برائے کشمیر اور برطانوی پارلیمنٹ کے 8 ممبران کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں، ڈیبی ابراہمس کو چند روز قبل دہلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی ، سوشل میڈیا رولز ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر کمیٹی ارکان کا بائیکاٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں سوشل میڈیا رولز کو ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر کمیٹی ارکان نے بائیکاٹ کر دیا اور کہا کہ جس مقصد کے لئے آئے وہ ایجنڈے میں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

تھر کوئلے پر سب سے پہلے بینظیر بھٹو نے کام شروع کیا، مراد علی شاہ

کراچی (عکس آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کے کوئلے پر سب سے پہلے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کام شروع کیا تھا،شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہانگ کانگ کی کمپنی سے معاہدہ مزید پڑھیں