غیر ملکی سرمایہ کاری

رواں مالی سال میں ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ء کے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کے مذہبی، انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا سے بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، کے انسانی و مذہبی حقوق کی پامالی کا نوٹس لینے پر زور دیا اور کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانا اور ان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل میں شرکت پرامن پاکستان کی واضح دلیل ہے،فردوس

سیالکوٹ(عکس آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں حصہ لینا پاکستان کے محفوظ ہونے کی واضح دلیل ہے ، پاکستان اب دہشتگردی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہو گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

جنگوں سے قیام امن کا فلسفہ ناکام ہو چکا ہے، جنگوں سے اقوام تباہ ہوتی ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جنگوں سے قیام امن کا فلسفہ ناکام ہو چکا ہے، جنگوں سے اقوام تباہ ہوتی ہیں، امن قائم نہیں ہوتا ہے۔ اتوار کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (عکس آن لائن) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے22ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو9وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 92 رنز کا ہدف14 گیندیں قبل محض ایک وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

دنیا میں کوئی معاشرہ خواتین کو اْن کے حقوق دیئے بغیر ترقی نہیں کرسکتا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا میں کوئی معاشرہ خواتین کو اْن کے حقوق دیئے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ خواتین ہر کردار میں چاہے مزید پڑھیں

ریڑھ کی ہڈی

تاجر برادری حکومتی مشینری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے‘ چودھری پرویزالٰہی

لاہور(عکس آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل خصوصاً شناختی کارڈ کی شرائط کے حوالے سے اپنے خدشات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اسمبلی مزید پڑھیں