آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں کی خوابیدگی پر برا اثرنہ پڑے نیزخوابیدگی کے دوران آم کے پودوں کو کورے سے بچانے مزید پڑھیں

پیوندکاری

ترشادہ پودوں کی پیوندکاری کابہترین وقت مارچ کا مہینہ ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ ترشادہ پودوں کی پیوندکاری کابہترین وقت مارچ کا مہینہ ہے لہذاجب کھٹی کے پودوں میں رس چلنا شروع اور چھلکا آسانی سے اترنے لگے تو باغبان فوری پیوندکاری مکمل کرلیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس ڈبوں اور دیگر اشیاء پرکئی گھنٹے تک موجود رہتا ہے، جدید تحقیق

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے معروف طبعی جریدے ، انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کئی گھنٹوں سے ڈبوں اور دیگر اشیاء کی سطح پر موجود رہتا ہے۔ چینی خبررساں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلہ فارمز 15 اپریل تک وصول کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلہ فارمز 15 اپریل تک وصول کرنے کا اعلان کیا ہے ٗ کورونا اختیاطی تدابیر کے پیش نظریونیورسٹی انتظامیہ نے داخلے مزید پڑھیں

فنانس ڈویژن

پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے لئے6 ارب83 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک6 ارب83 کروڑ84 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں

فیس بک

فیس بک کا ملازمین کو ڈیڑھ لاکھ روپے کورونا بونس دینے کا اعلان

نیویارک(عکس آن لائن )دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اپنے ملازمین کو ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا ایک لاکھ 60 ہزار روپے کا بونس دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک مزید پڑھیں

پاکستان کی شرح نمو

موڈیز نے پاکستان کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی

نیویارک(عکس آن لائن) موڈیز انویسٹر سروس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی رواں مالی سال کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دسمبر 2019 میں نیو یارک کی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

حکومت کی اولین ترجیح عوام ، لائیو سیونگ ڈرگز کی مناسب قیمتوں پر دستیابی ترجیحات میں شامل ہے ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں،حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ جہاں جان بچانے والی اور تمام دیگر ضروری ادویات ملک میں آسانی سے دستیاب ہوں وہاں یہ ادویات مناسب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر امور کشمیر

وفاقی وزیر امور کشمیر کا مقبوضہ وادی میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے حوالے سے خبروں پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورت حال اورمقبوضہ وادی میں کروانا وائرس کے پھیلائو کے حوالے سے خبروں پر اپنی گہری تشویش مزید پڑھیں