ماہ نور

فحاشی کے سخت خلاف،سچے فنکار کی صلاحیتوں کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا،ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن) معروف ماڈل،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے کہا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میں نے کم عمری میں اسٹیج ڈرامہ کر کے بہت کچھ سیکھا اور اب مجھے ٹی وی فلموں میں کیمرے مزید پڑھیں

گلوکارہ میگھا

سفارش کا زمانہ گیا اب ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے،میگھا

لاہور(عکس آن لائن)اسٹیج وفلم کی معروف اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ میں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہوں ،انہوں نے کہا کہ ہرکام میں کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل کا تعین ضروری ہے‘سفارش کا مزید پڑھیں

عوام سے اپیل

مطمئن رہیں اور گھروں میں رہنا جاری رکھیں، ترک صدر کی عوام سے اپیل

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہنا جاری رکھیں۔صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “مطمن رہیں، حکومت اپنے تمام اداروں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کو کووِڈ-19 کا نام کیوں دیا گیا، اس کا کیا مطلب ہے؟

لندن(عکس آن لائن) دنیا میں اب شاید شاذ و نادر ہی کوئی ایسا شخص ملے گا جو کورونا وائرس (Coronavirus) اور کووِڈ-19 (COVID-19) جیسے الفاظ کو نہ جانتا ہو۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ نوول کورونا وائرس کا نیا نام مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفرمرزا

کرونا وائرس سے عوام کو تحفظ دینے کیلئے ہسپتالوں کا عملہ مکمل تیار ہے ،ڈاکٹر ظفرمرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ کرونا وائرس سے عوام کو تحفظ دینے کیلئے ہسپتالوں کا عملہ مکمل تیار ہے ، ہسپتال کی انتظامیہ حفاظتی ماسک اور ضروری آلات کی لسٹ فوری فراہم کرے۔ مزید پڑھیں

مساجد اور گرجا گھروں

مصر میں تمام مساجد اور گرجا گھروں کے دروازے عبادت گزاروں کے لیے بند

قاہرہ(عکس آن لائن)مصر میں حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے اقدام کے تحت تمام مساجد اور گرجا گھروں کو عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر نے اب تک کرونا وائرس مزید پڑھیں

اہلِ تشیع

عراق میں کرفیو کے باوجود، ہزاروں اہلِ تشیع کی مذہبی اجتماع میں شرکت

بغداد(عکس آن لائن)عراق میں ہزاروں اہل تشیع نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ کرفیو کے حکم کو تار تار کردیا ہے اور اس کی مخالفت کرتے ہوئے دارالحکومت بغداد میں امام موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ کے مزید پڑھیں

برطا نوی حکومت

برطانوی وزیر اعظم کی شہریوں کو بوڑھے والدین سے نہ ملنے کی ہدایت

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اولڈ ہاوس میں اپنے بوڑھے والدین سے جا کر نہ ملیں کیونکہ خدشہ ہے کہ عمر رسیدہ افراد کورونا کا شکار ہوکر زندگی سے ہاتھ مزید پڑھیں

دستانوں کی برآمدات

دستانوں کی برآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران 12.65 اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)فروری 2020ء کے دوران دستانوں کی برآمدات میں 12.65 اضفہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران دستانوں کی برآمدات کا حجم 7.26 ملین ڈالر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

پاک افغان دو طرفہ تجارت میں رواں مالی سال کے دوران 7 فیصد کمی ہوئی ہے، سٹیٹ بنک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پاک افغان دو طرفہ تجارت میں 7 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7مہینوں میں جولائی مزید پڑھیں