اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے صارفین کی سہولت کے لیے مزید اقدامات

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک نے اْن بینک صارفین کی سہولت کے لیے مزید اقدامات کیے ہیں جنہیں کورونا وائرس کی وبائی صورتِ حال کے تناظر میں غیرمعمولی دشواریوں کا سامنا ہے۔ اگر بینک انتظامیہ صارفین کے سوالات یا شکایات کا مزید پڑھیں

یاسمین راشد

حکومت کوروناوائرس کے مریضوں کی آسانی کیلئے مزیدطبی سہولیات فراہم کررہی ہے‘یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیرپرمزیدسختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ صوبائی وزیرصحت نے یہ ہدایت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سترہویں سینڈیکیٹ اجلاس میں کی۔ اس موقع پروائس مزید پڑھیں

جبری ریٹائرمنٹ

سپریم کورٹ نے ڈاکیے کی برطرفی کو جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنےکا فیصلہ کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے بیوہ کی پینشن میں خورد برد میں ملوث ڈاکیے کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا ملک میں ڈاکٹرز کو پی پی ای کٹس نہ ملنے پر افسوس اور احتجاج

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں ڈاکٹرز کو پی پی ای کٹس نہ ملنے پر افسوس اور احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کی مزید پڑھیں

ڈاکٹرظفرمرزا

کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا، ڈاکٹرظفرمرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا نے کہا ہے کہ کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

فردوس عاشق

رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزارروپے فی خاندان ملنے لگیں گے، فردوس عاشق

اسلام آباد (عکس آن لائن ) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزار روپے فی خاندان ملنے کاسلسلہ شروع ہوجائے گا، امداد کی فراہمی کے لئے جانچ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم

کرونا وائرس کو روکنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے ذریعے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم کے ذریعے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے تاکہ اس وبا مزید پڑھیں

چیف جسٹس گلزار احمد

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگز کررہی ہے لیکن زمین پر کچھ کام بھی نہیں ہورہا ہے،اسلام آباد میں کوئی ایسا اسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں، مزید پڑھیں

انتظامی فیصلے

پنجاب حکومت بدلتی صورتحال کے مطابق انتظامی فیصلے کررہی ہے، صوبائی وزیراطلاعات

لاہور (عکس آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سردار عثمان بزدار روز بروز بدلتی صورت حال کے مطابق انتظامی فیصلے کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بزدارحکومت مزید پڑھیں