شمالی کوریا

’’تمام چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں‘‘ شمالی کوریا کے سربراہ منظر عام پر آگئے

پیانگ یانگ(عکس آن لائن) شمالی کورویا کے سربراہ کم جانگ ان سے متعلق گزشتہ تین ہفتوں سے عالمی ذرائع ابلاغ سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ہونے والی تمام چہ میگوئیاں اس وقت دم توڑ گئیں جب وہ گزشتہ مزید پڑھیں

ٹیکسز

رواں مالی سال میں اپریل تک ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں 3408 ارب روپے جمع کیے گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق رواں مالی سال میں اپریل تک ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں 3408 ارب روپے جمع کیے گئے۔ ایف بی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا مزید پڑھیں

رانا ثناءللہ

رانا ثناءللہ خاں نے وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان مسترد کر دیا

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءللہ خاں نے وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑحکومتی مشینری استعمال کرکے شہبازشریف کو جیل میں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

وزیراعظم کی معاشی استحکام کی کوششوں کے فوائد آنا شروع ہو گئے، عبدالعلیم خان

لاہور (عکس آن لائن ) سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ معاشی استحکام کے لئے وزیراعظم کی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کا بلا واسطہ فائدہ عام آدمی مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزارت اطلاعات میں پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ، شیخ رشید

لاہور (عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ،پاکستان میں کوئی لاک ڈاون نہیں مذاق ہو رہا ہے۔لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان ،عبد اللہ عبداللہ اور اشرف غنی مابین چپقلش دور ہونے لگی

کابل(عکس آن لائن) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان سخت چپقلش بظاہر دور ہوتی نظر آرہی ہے۔عبداللہ عبداللہ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ہم نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور متعدد مزید پڑھیں

کینیڈا

کینیڈا ،ہتھیار فروخت نہیں کئے جا سکیں گے، مکمل پابندی عائد

اوٹاوہ(عکس آن لائن)کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید مزید پڑھیں

ناکامی کا اعتراف

کورونا وائرس کےخلاف اقدامات، عالمی ادارے نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے جو کچھ ہوسکتا تھا نہیں کیا گیا،یہ اختلافات کا وقت نہیں ،اہم ممالک قریب آئیں اور مشترکہ میکنزم مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ،لیوی کی صورت میں اپنا منافع بھی بڑھا لیا ‘ انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک طرف پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی اور دوسری جانب لیوی کی صورت میں ٹیکسز میں اضافہ کر کے اپنا منافع بڑھا لیا مزید پڑھیں