نیتن یاہو

حال ہی میں عرب ممالک کا دورہ کیا ہے مگر ابھی اس کے بارے میں بتا نہیں سکتا،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (عکس آن لائن )اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے مبینہ دورہ سعودی عرب کی جانب واضح اشارہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت لیکوڈ پارٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم نیتن یاہو سے عراق کے کرد مزید پڑھیں

واٹس ایپ

نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ پر 1.4 ارب وائس اور ویڈیو کالز کا نیا ریکارڈ

نیویارک(عکس آن لائن)معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع پر ایک دن میں سب سے زیادہ کالز کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں کورونا کی نئی ویکسین کی منظوری کی تیاریاں

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا میں فائزر اور موڈرنا کے بعد نواویکس کی کورونا ویکسین کی منظوری کا امکان ہے جس کے بعد دنیا بھر منظور ہونے والی کورونا ویکسین کی تعداد 5 ہوجائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

متنازع زرعی قوانین

بھارت، متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں ایک اور کسان کی خود کشی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے جانے والے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایک 75 سالہ سکھ کسان نے دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست اتر پردیش (یو پی)کے درمیان غازی مزید پڑھیں

ڈاکٹر افتخار احمد

گومل یونیورسٹی میں سال2020میں بہترین کارکردگی دکھانے پر 4ایوارڈ کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن)وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے سال2020میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر چار ایوارڈ ز کا اعلان کر دیا۔ جس میں پہلا انعام شعبہ ورکس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالے محمد مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ (کل)کوہوگا

اسلام آباد /کراچی(عکس آن لائن) ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ (کل)پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن

مکوانہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے غریب ومستحق طالبات کیلئے ” زیور تعلیم ” پروگرام بند کرنے کا عندیہ دیدیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے غریب ومستحق طالبات کے لئے ” زیور تعلیم ” پروگرام بند کرنے کا عندیہ دے دیا، زیور تعلیم پروگرام کے تحت ہزاروں طالبات کو سالانہ کروڑوں روپے وظیفہ دیا جاتا تھا،منصوبہ ختم کرکے مزید پڑھیں

پرویز حنیف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت حکومت کی سرپرستی نہ سے مشکلات سے دوچار ہے ‘ پرویز حنیف

لاہور( عکس آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے برآمدات میں اضافے کے رجحان کوخوش آئندقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسٹیٹ بینک اور دیگرادارے بلاجواز رکاوٹیںنہ ڈالیںتو اس میں مزید اضافہ ممکن ہے ،حکومت بیرون مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں

ہونڈاکی جانب سے پانچ جنوری سے موٹر سائیکلوں میں قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن )اٹلس ہونڈا کی جانب سے5 جنوری سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمپنی حکام کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کیا جاسکتا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ایوارڈ حاصل کر نے والے کھلاڑی محنت جاری رکھتے ہوئے ملک و قوم کیلئے باعث فخر بنیں، شاہد آفریدی

کراچی(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسی طرح محنت جاری رکھتے ہوئے ملک و قوم کیلئے باعث فخر بنیں۔انہوں نے مزید پڑھیں