خواجہ سعد رفیق

پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان کو بدترین مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا’ خواجہ سعد رفیق

لاہور (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں مہنگائی کم ترین سطح پر تھی مگر پراجیکٹ عمران خان کے معماروں نے پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا، عمران خان

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جے آئی ٹی تفتیش میں بتایا ہے کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا ،اربوں کی اراضی 13کروڑ میں خریدنے کا انکشاف

لاہور( عکس آن لائن)سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا جس میں اربوں روپے کی اراضی دھوکہ دہی سے صرف 13کروڑ میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

دو سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا ء اللہ نے کہا مزید پڑھیں

خرم دستگیر خاں

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

گوجرانوالہ (عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ مزید پڑھیں

رانا ثنا ءاللہ

عمران خان نے ریڈ لائن کراس کی، بغاوت کی اب معافی نہیں ہے، رانا ثنا ءاللہ

باغ (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان زمان پارک میں جعلی پلاسٹر چڑھا کر بیٹھا رہا،بغاوت کو انجام تک پہنچانے کےلئے نعرہ دیا کہ میں ریڈلائن ہوں،گرفتاری کے بعد طے شدہ منصوبہ بندی مزید پڑھیں

عمران خان

جیلوں میں ظلم ،بہیمانہ سلوک کا جراتمندی سے سامنا کرنے پر کارکنان ، خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں’ عمران خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیلوں میں قید تمام کارکنان اورخواتین کو ظلم اور بہیمانہ سلوک کا جراتمندی سے سامنا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ مزید پڑھیں