فواد چودھری

پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹنے والے لندن میں عیاشی کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹنے والے لندن میں عیاشی کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکوٹ نے اعظم خان کو پبلک اکاونٹس کمیٹی مزید پڑھیں

عمران خان

تو ہینِ عدالت کیس، عمران خان کا 21 صفحات پرمشتمل عارضی جواب جمع

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہینِ عدالت کیس میں 21 صفحات پر مشتمل عارضی جواب عدالت میں جمع کرادیا، عمران خان کی جانب سے تحریری جواب میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

ٹیلی تھون میں 5 ارب سے زائد کے فنڈز قوم کے عمران خان پر اعتماد کا مظہر ہے’ عمر سرفراز چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس)مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون میں 5ارب سے زائد کے فنڈز قوم کے عمران خان پر اعتماد کا مظہر ہے،اوورسیز پاکستانیوں کا جذبہ لائق تحسین ہے پی ڈی ایم ٹولہ اپنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچانے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے درکار امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے وعدے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی، سماعت 7 ستمبر تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

شہباز گل

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پیمرا کا حکم معطل

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

عمران خان نے جب بھی مشکل کی گھڑی میں قوم کو پکارا قوم نے لبیک کہا’عمر سرفراز چیمہ

لاہور( نمائندہ عکس)مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیلاب زدگان کیلئے منعقدہ ٹیلی تھون میں خصوصی شرکت کریں گے،پنجاب حکومت چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں