اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال اگر مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن )سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو 12بجے دن سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران سندھ سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن ) سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مزید پڑھیں
کوئٹہ(عکس آن لائن ) بلوچستان میں سینیٹ کی 11 میں سے 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست کے امیدوار اعجاز احمد ریٹائرڈ ہوگئے، اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد 7 جنرل نشستوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار 14 مارچ سے کاغذات نامزدگی لے سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی 15سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل، پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کو سینیٹ انتخابات میں شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا۔پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں