سندھ اسمبلی

سینیٹ انتخابات ،سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو طلب

کراچی(عکس آن لائن )سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو 12بجے دن سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس کے دوران سندھ سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ2اپریل کوسندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں