شیر افضل مروت

اسلام آباد ہائیکورٹ،شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے شیر مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال

لاہور (عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست 2 رکنی بنچ کو ارسال کر دی۔بدھ کو لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع مزید پڑھیں

اسد عمر

گرفتاری کا خدشہ،اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت پیش ہونے کی ہدایت

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی،عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میرے گھر کے شیشے توڑ دیے، میری بیوی گھر میں تھی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(عکس آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی بھکر میں چیک پوسٹ پرہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔عمران خان نے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سکیورٹی کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔ رجسٹرار آفس مزید پڑھیں